ڈپٹی کمشنر ژوب کی گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، ڈی سی زخمی

کوئٹہ(انتخاب نیوز) کوئٹہ ژوب نیشنل ہائی وے بادنزئی کے مقام پر ڈپٹی کمشنر ژوب کی گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ڈپٹی کمشنر ژوب شہک بلوچ زخمی ہوگئے، جنہیں کوئٹہ منتقل کردیا گیا
ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں