مغربی بلوچستان: فائرنگ سے آواران کے 2 رہائشی قتل
مغربی بلوچستان کے شہر سراوان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔گذشتہ روز مغربی بلوچستان کے علاقے سراوان شستون کے مقام پر نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا۔۔سراوان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا تھا جن کا تعلق مشرقی بلوچستان کے علاقے آواران سے بتایا جارہا ہے۔
Load/Hide Comments


