بلوچستان میں ڈاکٹروں کو مسلسل اذیتوں کا سامنا ہے، ثنا بلوچ کا ردعمل
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور ایم پی اے ثنا بلوچ نے سوشل میڈیا کے ویب سائٹ ٹوئٹر میں ڈاکٹروں پر تشدد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح پولیس کے ہاتھ میں ڈنڈے، وردی، بندوق اور گولیاں عوام سے نمٹنے کیلے فراھم کی جاتی ہیں اسی طرح ڈاکٹرز کو کرونا سے لڑنے کیلے ماسک حفاظتی وردی PPEs اور حوصلہ اعتماد و مکمل تعاون کی ضرورت ہےلیکن بلوچستان میں ڈاکٹروں کو مسلسل ازیتوں کا سامنا ہے۔
یاد رہے آج ینگ ڈاکٹروں پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج ہوئی ہے
Load/Hide Comments