چاغی، پولیس کارروائی،اسلحہ برآمد ملزم گرفتار
چاغی:دالبندین پولیس کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی چاغی انور بادینی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او دالبندین محمد خالد بادینی ایڈیشنل ایس ایچ او محمد حسن اور سب انسپکٹر عبدالسلام نے دالبندین پولیس کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو کرفتار کرلیا ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے پولیس تھانے میں بند کرکے تفتیش شروع کر دی۔
Load/Hide Comments


