چاغی،ایف سی کی کارروائی، متعدد نان کسٹم پیڈ گاڑیاں تحویل میں لے لیں

چاغی(انتخاب نیو)گزشتہ روزافغانستان سے پاکستان اسمگل کی جانے والی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف فرنٹیئر کور تفتان رائفلز کا کریک ڈاؤن، چاغی سے متصل پاک افغان سرحدی علاقے لیڈا ریک میں سیکیورٹی فورسز نے تین نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو آگ لگا دی جبکہ تین درجن کے قریب گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں

اپنا تبصرہ بھیجیں