سیکریٹری بلوچستان اسمبلی صفدر حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

سیکریٹری بلوچستان اسمبلی صفدرحسین کے استعفے کے حوالے سے جیو نیوز کو موصول ہونیوالی کاپی کے مطابق سیکریٹری اسمبلی نے استعفے میں ناگزیر وجوہات کا ذکر کیا ہے۔سیکریٹری اسمبلی نے اپنے استعفے کی کاپی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کو بھجوادی ہے۔انہوں نے استعفیٰ ایک ماہ کے نوٹس پر دیا ہیجو کہ یکم اپریل سے شروع ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں