سعودی عرب نے 80 میٹرک ٹن آکسیجن بھارت بھیج دی

ریاض:بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں حالیہ غیر معمولی اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے سعودی عرب نے 80 میٹرک ٹن مائع آکسیجن بھارت بھیج دی ہے، بھارت کے لیے آکسیجن گیس کی فوری فراہمی کی کھیپ بھارت کے اڈانی گروپ اور لائنڈ کمپنی کے ساتھ ہم آہنگی کے تحت کی جا رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں