کوئٹہ: موبائل سروس اچانک بند، عوام کو پریشانی کا سامنا
کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل سروس اچانک بند ہونے کے سبب عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا پیر کو شام چھ بجے اچانک موبائل سروس بند ھونے روزہ داروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تاہم یہ معلوم نہ ھو سکی کہ موبائل سروس کو کیوں اچانک بند کر دیا گیا، تاحال کوئٹہ میں موبائل سروس بند ہے
Load/Hide Comments


