جدہ میں سگریٹ اسمگل کرنیوالے دوپاکستانی گرفتار

جدہ:سعودی عرب کے شہر جدہ میں سگریٹ کے 1 لاکھ 7 ہزار پیکٹ اسمگل کرنے والے 2 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ دونوں ملزمان نے اقبالِ جرم کر لیا ہے، جن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی پولیس کے ترجمان نے بتایاکہ گرفتار کیئے گئے دونوں افراد سعودی عرب میں سگریٹ کے ممنوع پیکٹ اسمگل کر رہے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں