سعودیہ: نمازیوں میں کورونا کی تصدیق،23 مساجد عارضی بند

ریاض :سعودی عرب میں 6 علاقوں کے 23 نمازیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔سعودی وزارت اسلامی امور کے مطابق نمازیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد 23 مساجد عارضی طور پر بند کردی گئیں ہیں۔

وزارت اسلامی امور کے مطابق 1063مساجد سینیٹائزنگ کے بعد کھول دی گئیں ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ 91 دنوں کے دوران 1091 مساجد بند کی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں