کورونا کی بھارتی قسم عالمی سطح پر تشویشناک قرار

واشنگٹن :عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا کی بھارتی قسم کو عالمی سطح پر تشویش کا باعث قرار دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے مودی سرکار سے ہٹ دھرمی چھوڑنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں ایک ہی روز میںٕ مزید 3 ہزار 800 اموات ہوئیں جس کے بعد کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد ڈھائی لاکھ سے بھی زائد ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں