بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 212 ہوگئی
ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 212 ہوگئی،مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،124 رپورٹس میں سے 2 مثبت اور 122 کے نتائج منفی آئے،مقامی طور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 71 ہوگئی،
Load/Hide Comments