وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورہ میں کوئٹہ پہنچ گئے
وزیر اعظم عمران خان نے ایک روزہ دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں،وزیر اعظم عمران خان صوبے میں کرونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینگے، وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی استقبال کیلئے وزیر اعلی جام کمال خان اور گورنر بلوچستان ایئرپورٹ گئے۔
Load/Hide Comments