حساس پروگرام میں بھگدڑ، 1خاتون ہلاک 20زخمی اپریل 10, 2020اپریل 10, 2020 0 تبصرے ملتان؛ وزیر اعظم کے احساس پروگرام کے دوران بھگدڑ مچنے سے 1بزرگ خاتون ہلاک جبکہ دیگر 20خواتین کی زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں، احساس پروگرام کے تحت ملک کے مختلف علاقوں میں غریب خاندانوں کو وزیر اعظم کے احساس پروگرام کے تحت 12ہزار دیے جا رہے ہیں۔اسی پروگرام کے تحت آج ملتان میں ایک پروگرام کے دوران انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے بھگدڑ مچ گئی جس سے ایک ستر سالہ خاتون ہلاک ہوئی جبکہ دیگر 20خاتون زخمی ہوئے۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)