پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیتِ طلباء کا ہاسٹل 18 میں معصوم بلوچ پر پر حملہ

لاہور(انتخاب نیوز)جمعیت نے یونیورسٹی گارڈز کی نگرانی میں ایک معصوم بلوچ طلباء کے کمرے میں دھاوا بول کر اس کو تشدد کا نشانہ بنایا اور سامان باہر پھینک دیا اور اس کے ہاسٹل فارم اپنے ساتھ لے گئےاس سے قبل جمعیت متعدد بار انتظامیہ کی سربراہی میں بلوچ طلباء پہ حملے کر چُکی ہےاس وقت جمعیت نے بلوچ طلبا کو گھیرے میں رکھا ہوا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں