سبی، سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں پر حملہ، 3اہلکار جاں بحق

سبی(انتخاب نیوز)سبی، سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں پر حملہ، 3اہلکار جاں بحق، اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی میں سیکورٹی فورسز پر نامعلوم افراد کے حملے میں 3اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں، جاں بحق اہلکاروں کی شناخت حوالدار علی زمان ،سپاہی آصف اقبال اور سپاہی زوہیب کے ناموں سے ہوئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں