عمران خان 5جولائی کو گوادر کا دورہ کریں گے
کوئٹہ:وزیراعظم عمران خان پانچ جولائی کو گوادر کا دورہ اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرینگے۔وزیراعلی بلوچستان جام کمال اور وفاقی وزراء اس دورے میں انکے ساتھ ہونگے وزیراعظم کو گوادر پورٹ کی آپریشنل سرگرمیوں اور جاری ترقیاتی منصوبوں بارے بریفنگ دی جائیگی۔
Load/Hide Comments


