خضدار، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق دو زخمی

خضدار:بارہ لک کے مقام پر حادثہ,ایک شخص جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں پر زخمیوں کو طبی امداد دی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں