دفعہ 144کی خلاف ورزی پر سندھ پولیس نے 322افراد کو گرفتار کر لیا اپریل 12, 2020اپریل 12, 2020 0 تبصرے سندھ پولیس کی جانب سے صوبے بھر میں 322افراد کو گرفتار کعکے ان کے خلاف دفعہ 144کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر کاٹ دیا ہے۔سندھ پولیس کے ترجمان نے کہا کہ ان افراد میں 191افراد کراچی سے،25افراد 32سکھر73لارکانہ سے گرفتار کر لیے ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اب کت 3ہزار سے زائد افراد کو دفعہ 144کی خلاف ورزی پر گرفتار کر لیا ہے۔ملک بھر میں کورونا کے پیش نظر لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔ جبکہ سندھ میں سب سے پہلے لاک ڈاؤن لگا دیا گیا تھا۔سندھ میں اب تک مجموعی طور پر 1ہزار 4سو زائد کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)