ایران میں مزید 125ہلاکتیں، اموات 4ہزار 357ہو گئیں

تہران:ایرانی حکام نے ملک بھر میں مزید ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے جس کے بعد ملک بھر میں مجموعی طورپر اموات کی تعداد 4ہزار 357تک پہنچ گئی ہیں۔ مشرق وسطی میں سب عالمی وبا ء کورونا کی وجہ سے زیادہ ایران متاثر ہوا ہے جہاں پر ہلاکتیں ہزاروں تک پہنچ چکے ہیں۔ کورونا چین کے بعد سب زیادہ ایران میں پھیلا تھا لیکن یورپ میں پھیلنے کے بعد یہ وائرس مزید نقصان دے چکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں