قلات، بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

قلات:قلات میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق قلات کے کلی گوم میں شٹرنگ کے کام کرنے والے مزدور نور محمد ولد محمد مراد سکنہ خاردان بجلی کے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں