مانجھی پور، تین سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

مانجھی پور:مانجھی پور تین سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق مانجھی پور کے گوٹھ حاجی حمزہ خان کھوسہ میں تین سالہ بچہ صبغت اللہ نہر مانجھوٹی شاخ میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا انتظامیہ نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جار ی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں