افغانستان کے مشہور کامیڈین خاشہ زوان بیدردی سے قتل

سپین بولدک(انتخاب نیوز)افغانستان کے علاقے سپین بولدک میں مشہور افغانی کامیڈین خاشہ زوان کو بیدردی سے قتل کر دیا گیا انکے قتل کے بعد افغانستان کے عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ خاشہ زوان امن پسند اور خوش مزاج انسان تھے افغانستان کے سخت حالات میں بھی انہوں نے اپنی کامیڈی کے ذریعے لوگوں میں مسکراہٹیں بھکیریں۔ طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد پر تشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے،،

اپنا تبصرہ بھیجیں