کراچی، سینئر صحافی عقیل اے نجمی انتقال کر گئے

کراچی(انتخاب نیوز) سینئر صحافی عقیل اے نجمی قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے ہیں، نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامع عرفانیہ مسجد سی ایریا لیاقت آباد ڈاکخانہ میں پڑھی جائے گی جبکہ تدفین سی ایریا لیاقتآباد کے قبرستان میں ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں