ژوب میں طوفانی بارش،مکان گرنے سے بچہ جاں بحق
ژوب (نامہ نگار)ژوب شہر میں طوفانی بارش سے مکان میں کمراہ گرنے سے بچہ جاں بحق شہر کے متعدد مکانات منہدم تفصیلات کے مطابق حریفال آباد میں طوفانی بارش سے مکان کا کمراہ گرنے سے سات سالہ عثمان غنی ولد تیمور شاہ جاں بحق جبک شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کا پانی رھائشی مکانات میں داخل ہوگیاہے جس کے باعث متعدد مکانات منہدم ہو کئے۔
Load/Hide Comments


