اگلے دو ہفتے ملک بھر میں لاک ڈاؤن برقرار رہے گا، عمران خان نے اعلان کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس پھیلنے کے خطرات کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاؤن اگلے دو ہفتے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کا قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئےلوگوں کو محفوظ رکھنے کیلئے لاک ڈاؤن میں توسیع کیاکورونا وائرس کسی بھی وقت پھیل سکتا ہے، احتیاط کی ضرورت ہے۔اگر بے احتیاطی ہوگی تو ہمارا ہیلتھ سسٹم مقابلہ نہیں کر سکتا۔وزیر اعظم نے جزوی لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتے تک توسیع کر دی،لوگ ڈاؤن کو آگے لے جا رہے ہیں اٹھارویں ترمیم کے بعد تمام صوبہ اپنے فیصلے میں آزاد ہیں جتنا کھولنا ہے جتنا بند کرنا ہے۔گندم کی کٹائی میں کوئی سارے رکاوٹ ختم کر دیے ہیں تعمیراتی صنعت کو کھول رہے ہیں ،پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا پیکیچ دیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں