حب،ساکران میں گھر کی دیوار گرنے سے 7سالہ بچی جاں بحق، 6بچیاں زخمی

حب(انتخاب نیوز)حب کے نواحی علاقہ ساکران کے گوٹھ محمد خان میں گھر کی دیوار گرنے کے سبب دیوار کے ملبے تلے دب کر 7 سالہ بچی صوبیہ موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ ایک خاتون سمیت دیگر 6 بچیاں زخمی ہوگئیں جاں بحق بچی کی لاش اور زخمیوں۔ کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں