پنجگور ، گھر میں آتشزدگی لاکھوں روپے مالیت کے ساماں جل کر خاکستر

پنجگور ( نامہ نگار ) پنجگور کے علاقے خدابادان میں ایک گھر میں آتشزدگی لاکھوں روپے مالیت کے ساماں جل کر خاکستر تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان میں عالم نور پراچائیز والے کے گھر میں آتشزدگی سے پچاس لاکھ روپے مالیت کے نقصانات گھر کے تمام سامان جل کر خاکستر یوگئے اگ پر فائر برگیڈ سے قابو پالیا گیا تاہم کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں