ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کابل پہنچ گئے
کابل:ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سینئر پاکستانی حکام کے وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق دورہ کے دوران پاکستانی حکام کی طالبان قیادت سے پاک افغان سیکیورٹی ،اقتصادی اور دیگر امور پر بات ہو گی۔
Load/Hide Comments


