لاہور سے داعش کے 3 کارندے گرفتار

لاہور: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے لاہور میں آپریشن کرتے ہوئے 3کارندے گرفتار کرلیا۔ آئیڈیل پارک ٹاؤن شپ سے گرفتار کیاگیا ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار افراد میں جنید ضیا ، محمد وقاص اور محمد جواد شامل ہیں ۔ ان کا تعلق کالعدم داعش سے ہے ۔

سی ٹی ڈی نے بیان میں کہا کہ ملزمان سے دستی بم ، بارودی مواد ، اسلحہ اور لیپ ٹاپ برآمد کیا گیا ہے۔ ان کا ہدف قانون نافذ کرنے والے ادارے اور حساس تنصیبات تھیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں