لندن،میاں نواز شریف سے سابق وفاقی وزیر بیگم تہمینہ دولتانہ کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لندن: پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما و سابق وفاقی وزیر بیگم تہمینہ دولتانہ نے لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران بیگم تہمینہ دولتانہ نے میاں نواز شریف کی خیریت دریافت کی، ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں