ڈیرہ بگٹی، فائرنگ سے ایک شخص زخمی
ڈیرہ بگٹی(نامہ نگار) ڈیرہ بگٹی کے تحصیل سوئی کے علاقے پٹ فیڈر میں دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے صادق ولد ماھمل ہمزانی کو زخمی کردیا اور دونوں سوار ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے جب کہ زخمی کو فوری علاج کے لئے پبلک ویلفیئر ہسپتال سوئی میں لایا گیا ہے مگر پبلک ویلفیئر اسپتال سوئی میں ادویات نہ ہونے کی وجہ سے مزید علاج کے لئے زخمی شخص کو رحیم یار خان ریفر کیا گیا شدید زخمی صادق بگٹی کے لئے پبلک ویلفیئر ہسپتال سوئی کی ایمبولینس بھی بڑی تگ ودو کے بعد حاصل ہوئی۔
Load/Hide Comments


