کوئٹہ،ہزارگنجی میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ :کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ہزارگنجی کے علاقے لال آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص محمدزمان جاں بحق ہوگیاہے۔لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں