سوراب؛مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت ایک شخص جاں بحق

سوراب(انتخاب نیوز)مسلح افراد کی فائرنگ سےخاتون موقع پر جاں بحق جبکہ لڑکا ہسپتال میں دم تھوڑگیا۔واقعہ سیاہ کاری کا شاخسانہ بتایا جاتاہے پولیس واقعہ سے متعلق تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں