تربت میں بم دھماکہ
تربت(جی این ایم)تربت میں بم دھماکہ،کسی نقصان کی اطلاع نہیں۔بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے آبسرمیں بم دھماکہ کی آوازسنی گئی،دھماکہ کے بعد فائرنگ کی آوازسنی گئی،پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ ہینڈگرنیڈ حملہ ہواہے،تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔
Load/Hide Comments


