نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8وکٹوں سے شکست دے دی

کوئٹہ(انتخاب نیوز) نیوزی لینڈ نے بھارت کرکٹ ٹیم کو باآسانی شکست دے دی، پوری انڈیا ٹیم بیس اوورز کے کھیل میں 110رنز بنا پائے جو نیوزی لینڈ نے 2وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کر لی۔ بھارت کی جانب سے مسلسل یہ دوسری شکست ہے جس کے بعد ان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امیدیں بھی کم ہو چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں