بلوچستان کے 11اضلاع کرونا سے متاثر

کوئٹہ:بلوچستان کے 11اضلاع کرونا سے متاثرتفصیلات کے مطابق اتوار کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں کورنا کیسز کی مجموعی تعداد 432ہوگئی ہے جس میں سب سے زیادہ کیسز صوبائی دارلحکومت کوئٹہ 223 کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے دوسرے نمبر پر جعفر آباد جہاں 16کیسز رپورٹ ہوئے ہیں چاغی میں 11،لورالائی میں 6، خضدار میں 01،مستونگ میں 10،خاران میں 02،پشین میں 08، قلعہ عبداللہ میں 5،سبی اور ہرنائی میں ایک،ایک کیس کی تصدیق ہوئی ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں