حاجی محمد خان لہڑی وزیر آبپاشی مقرر

کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان اسمبلی کے وزارء کے محکموں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں، حاجی محمد خان لہڑی وزیرآبپاشی کے وزیر مقرر کر دیئے گئے، انکا قلمدان انکو سونپ دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں