کوئٹہ مسنگ پرسنز صوبے کا بڑا یشو ہے،لاپتہ طلباء کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے, نواب رئیسانی

کوئٹہ(انتخاب نیوز)بلوچستان اسمبلی اجلاس میں نواب اسلم رئیسانی نے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں اغوا کی کیسز باعث تشویش ہیں، مسنگ پرسنز صوبے کا بڑا ایشو ہے، مسئلہ کا فوری حل ضروری ہے،انہوں نے مزید کہا کہ لاپتہ طلبہ کو فوری بازیاب کرایا جائے، پوائنٹ آف آرڈر پر نواب اسلم رئیسانی کی مزمت

اپنا تبصرہ بھیجیں