کوئٹہ سے لاپتہ مرتضیٰ زہری بازیاب ہو گئے
کوئٹہ:ڈاکٹرصبیحہ بلوچ کے کزن مرتضیٰ زہری بازیاب ہوگئے خاندان کی طرف سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ اور امید ظاہر کی ہے کہ بھائی شاہ میر بلوچ سمیت دیگر لاپتہ طلباء کی بازیابی میں حکومت اپنی کردار ادا کریگی۔
Load/Hide Comments


