زاہدان میں تیز رفتار گاڑی مسجد کی دیوار میں جا گھسی‘ 3 افراد جاں بحق
مند(نمائندہ خصوصی)زاہدان،گاڈی سوار افرادکے گاڑی مسجدکے دیوارپرٹکرانے کے بناپر نمازی سمیت تین افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے اورایک زخمی ہوگئے،یہ جان لیواٹریفک حادثہ ایرانی بلوچستان زاہدان کے شہر”کورین”میں پیش آیا،تفصیلات کے مطابق گاڑی سوارافرادکی گاڑی زاہدان کے شہر”کورین”میں مسجدکی دیوارپرٹکراگئی،جس سے گاڑی سواردوافراد جاں بحق ہوگئے اورایک زخمی ہوگیا،جبکہ اس حادثہ میں مسجدمیں نمازپڑھنے والے ایک نمازی بھی نمازپڑھنے کیدوران اللہ کوپیاراہوگیا۔
Load/Hide Comments


