وزیر اعظم سندھ سے جنگ بند کریں، نفیسہ شاہ

اسلام آباد:سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سندھ سے جنگ بند کریں۔ ایک بیان میں انہوں نے الزام عائد کیاکہ عمران خان اور ان کے ساتھی کچھ طبقوں کو حکومت سندھ کے خلاف اکسا رہے ہیں۔ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ صوبے کا منتخب وزیر اعلی ٰبغیر پروٹوکول جبکہ گورنر سندھ بھاری پروٹوکول لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ گورنر سندھ 144 کو توڑ کر عوام کو کیا پیغام دے رہے ہیں، عمران خان ٹائیگرز اور شیرو فورس کو اپنے پاس سنبھال کر رکھے

اپنا تبصرہ بھیجیں