ڈیرہ بگٹی‘ معمولی تلخ کلامی پر چھوٹے نے بڑے بھائی کو قتل کردیا‘ ماں زخمی
ڈیرہ بگٹی(نامہ نگار) ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیھ لوٹی میں شمبانی قبیلہ سے تعلق رکھنے والے دو سگے بھائیوں کے درمیان معمولی سی تقرار پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بڑا بھائی اختیار خان شمبانی گولی لگنے سے موقع پر ہلاک ہوا جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں والدہ گولی لگنے سے زخمی ہوئی ہیں آمدہ اطلاع کے مطابق والدہ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
Load/Hide Comments


