لوگوں کو دھوکا نہ دیں، پاکستان دیوالیہ ہو چکا، شبر زیدی کا رونگٹے کھڑے کر دینے والا انکشاف
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی ایسا چونکا دینے والا بیان جاری کیا ہے جس سے عوام کے رونگٹے کھڑے ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو دھوکا نہ دیا جائے، پاکستان دیوالیہ ہو چکا ہے۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں شبر زیدی کا کہنا تھا کہ میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ ہمارا ملک پاکستان بینک کرپٹ (دیوالیہ) ہو چکا ہے۔ ہم لاکھ کہتے رہیں کہ سب کچھ بہت اچھا ہے، سب ٹھیک ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔
Load/Hide Comments


