خضدار،لیویز کی کارروائی دونامزد ملزمان گرفتار

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار لیویز فورس کی کارروائی دو نامزد ملزمان گرفتارتفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالقدوس اچکزٸی واسسٹنٹ کمشنر خضدار جمیل احمد بلوچ کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ انچارج ماسٹر علی اکبر قمبرانی لیویز لاٸن آفیسر نوراحمد زہری کی سربراٸی میں محمد عمران و عملہ لیویزنے کارواٸی کرتے ہوۓ مقدمہ نمبر 28-2021بجرم زیردفعہ 365-34 ت،پ میں نامزد ملزمان ظہیر حسین ولد حضوربخش اور گل حسن ولد نیاز حسین ساکنان لزوخضدار کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کیاگیا ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے لیویز فورس خضدار ہمیشہ مفرور اشتہاری ملزمان کے خلاف کارواٸی تیز کردی ہے لیویز خضدار کی اسطرح کی کارواٸیاں مزید جاری رہیں گے اور اشتہاریوں کے صفایا ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں