نواب رئیسانی سے مولانا واسع کی ملاقات جمعیت میں شمولیت کی دعوت

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی سیجے یو آئی کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی،ذرائع کے مطابق مولانا واسع نے نواب رئیسانی کو جے یو آئی میں شمولیت کی دعوت دی،تاہم یہ معلوم نہ ہوسکا کہ نواب رئیسانی شمولیت کی دعوت پر کیا جواب دیا تاہم نے دعویٰ کیا کہ مولانا فضل الرحمن نواب رئیسانی سے آج ملاقات کرسکتے ہیں بقیہ نمبر3صفحہ7پر

اپنا تبصرہ بھیجیں