مستونگ ، سیکورٹی فورسز کی گاڑی حادثہ کا شکار، 4زخمی
مستونگ (انتخاب نیوز)قومی شاہراہ پر ولی خان بائی پاس پر ریلوے پھاٹک کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی۔حادثہ بارش کی وجہ سے پسلن کے باعث پیش آیا۔حادثے میں چار اہلکار زخمی۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Load/Hide Comments


