خضدار، زہری میں ٹریفک حادثہ، دو بچے جاں بحق، خواتین سمیت 5افراد زخمی

خضدار(انتخاب نیوز) خضدار کے علاقہ تحصیل میں زہری تیز رفتار سوزکی کار حادثے کا شکار دو بچے جاں بحق خواتین سمیت 5 افراد شدید زخمی اطلاعات کے مطابق تحصیل زہری کے رہائشی سعیداحمد ولد محمد بخش موسیانی ساکن باغبانی گھٹ زہری کے ذاتی سوزکی گاڑی کو حادثہ دو بچے جاں بحق خواتین سمیت 5 افراد شدید زخمی ہوگء ہیں واقع زہری اور خضدار کے درمیان میں ہوا ہے فوری زخمیوں کو ریسکیو کرکے طبی امداد دی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں