لکی مروت، طالبعلم نے ساتھی طالبعلم کو قتل کرکے خودکشی کرلی

لکی مروت:ٹپ تحتی خیل میں طالبعلم نے ساتھی طالبعلم کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے ٹپ تحتی خیل میں طالبعلم شعیب نے ساتھی طالبعلم کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق دونوں آپس میں دوست تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں