خضدار، نواب ثناء اللہ زہری کا میر کلیم ساسولی کے فرزندان سے اظہار تعزیت

خضدار(انتخاب نیوز) خضدارچیف آف جھالاوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء نواب ثناء اللہ خان زہری کی پارٹی ورکرز قبائلی عمائدین اور بڑے قافلے کے ہمراہ زیدی آمد مرحوم میر کلیم اللہ ساسولی کے فرزند میر ظفرعلی ساسولی میر عبدالقیوم ساسولی میر سرتاج ساسولی بھاء زاد سردار نصراللہ خان ساسولی ودیگر لواحقین سے تعزیت کی انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے امین

اپنا تبصرہ بھیجیں